مکہ مکرمہ میں بارش، زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے

(24 نیوز) سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں منگل کو عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔

from 24 News Digital Urdu - دنیا https://ift.tt/Tmbt3In

Comments